• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا سے ایسے روبوٹ کے بارے میں خبر آئی ہے جن کے پہیے ضرورت کے وقت روبوٹ کی ٹانگوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔

اس روبوٹ کو ایلفا والٹر کا نام دیا گیا ہے جسے ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔

یہ امریکا کی مشہور ڈیفینس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈارپا) کا منصوبہ ہے جس کے تحت بہت سارے روبوٹ کی ایک فوج بنائی جائے گی جسے آف سیٹ اسپرنٹ 5 روبوٹکس پروگرام کا نام دیا گیا ہے۔

ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے پروفیرس کائجو لی کہتےہیں کہ روبوٹ کو خلا، گھر، نگرانی، زراعت اور سانحات میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس کا عملی نمونہ اگلے برس فروری تک ہی سامنے آسکے گاتاہم ای ٹی ایچ زیورخ اس سے قبل ایسا ہی روبوٹ بنایا ہے جس کے پیروں پر پہئیے بھی لگائے گئے ہیں۔

تازہ ترین