• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک عوام اہلسنت کے تحت جشن میلاد النبی ؐکے سلسلے میں پرچم کشائی

کراچی (پ ر) تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے تحت جشن میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی، مظفر حسین شاہ، حنیف طیب، عاطف حنیف بلو نے کہا کہ ہمارے ایمان کا تقاضہ ہے کہ ہم گستاخان رسولﷺ کے خلاف سراپا احتجاج ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں عملی طور پر اس کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

تازہ ترین