• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کے رہنما حاجی محمد ادریس کا انتقال، آبائی گاؤں میں تدفین

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخیرٹرسٹ العالمی کے بانی وچیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حاجی محمد ادریس مختصر علالت کے بعد مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ جامع مسجد گلشن عمرسہراب گوٹھ میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ء قاری محمد عثمان نے پڑھائی، بعدازاں میت کو آبائی گاؤں کلی بزڑنی، ضلع قلعہ عبداللہ لے جایاگیا جہاں انہیں سپردخاک کردیا گیا۔

تازہ ترین