• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم تحفظ ناموس رسالت وحرمت رسول ؐ آج منایا جائے گا،جماعت اسلامی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں 12ربیع الاوّل جمعہ 30اکتوبر کا دن ”یوم تحفظ ناموس ِ رسالت وحرمت رسول ؐ “ کے طور پر منایا جائے گا، اس سلسلے میں کراچی میں بھی 50سے زائد مقامات و مساجد کے باہر فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمٰن فاروق اعظم مسجد نارتھ ناظم آباد بلاک Kکے سامنے بعد نماز جمعہ مظاہرے سے خطاب کریں گے۔

تازہ ترین