• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ نیازحسین نقوی کوروناسے تہران میں انتقال کرگئے

لاہور(وقائع نگار خصوصی) وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی انتقال کر گئے ۔ وہ تہران کے ہسپتال میں کوروناکے باعث زیر علاج تھے۔
تازہ ترین