• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکبر پورہ میں آج تاجدار ختم نبوت ریلی نکالی جائے گی

پشاور(نمائندہ خصوصی)ممتاز روحانی پیشوا پیر طریقت رہبر شریعت مولانا حافظ سید عبید اللہ شاہ امن گرینڈ جرگہ کے سربراہ سید ہدایت شاہ اکبر پورہ متحدہ عوامی محاذ کے سربراہ سید سبز علی شاہ، صدر سید حیدر علی شاہ باچا اور فخر سادات سید محسن شاہ باچا کی سربراہی میں آج جمعہ کے روز اکبر پورہ میں عاشقان رسول کی طرف سے تاجدار ختم نبوت ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اکبر پورہ کے تمام راستوں اور بازاروں کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ اکبر پورہ کی تمام مساجد میں نماز جمعہ ایک بجے دوپہر ادا کی جائیگی۔ عاشقان رسول کی ریلی ڈیڑھ بجے دوپہر پولیس سٹیشن اکبر پورہ کے سامنے سے روانہ ہو گی۔
تازہ ترین