• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکپتن میں اجتماعی زیادتی،خاندان کو ہر صورت انصاف مہیا کیا جائے،بزدار

لاہور (اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکپتن میں اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اور مقتولہ کے خاندان کو ہرصورت انصاف مہیا کیا جائے۔

تازہ ترین