ميرپورخاص(نامہ نگار)ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپوخاص نے بارہویں جماعت کے (پری انجینئرنگ ، پری میڈیکل اورسائنس جنرل گروپس )کے سالانہ امتحانات سال برائے 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ نتائج تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.bisemirpurkhas.com پر گیارہویں جماعت کے سیٹ نمبر لکھنے کے بعد اپنےنتائج کے ساتھ بارہویں جماعت کا سیٹ نمبر با آسانی دیکھ سکتے ہیں ۔