• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4غیر قانونی عمارتیں جزوی طورپر مسمار

لاہور(خصوصی رپورٹر)میٹروپولیٹن سپیشل اسکواڈ اور راوی زون اسکواڈ نے راوی زون میں غیر قانونی طور پر قائم عمارات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔دوران آپریشن 4غیر قانونی عمارتیں جزوی طورپر مسمار کر دی گئیں جو عمارتیں مسمار کی گئی اُن میں 25 نمبر سٹاپ نزد گندہ نالہ شاہدرہ لاہور پرقائم کمرشل گودام،طارق سٹریٹ نمرہ روڈ سگیاں پر قائم کمرشل گودام،روٹی بوٹی روڈ سگیاں بائی پاس پر قائم کمرشل گودام اور مین سگیاں روڈبالمقابل سوئی گیس آفس پرقائم دکانیں شامل ہیں۔
تازہ ترین