• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے کے پارکس کے اوقات کاردوبارہ تبدیل

لاہور(خصوصی رپورٹر)پی ایچ اے نے پارکس کے دوبارہ اوقات کار تبدیل کر د ئیے ، پارکس کے پرانے اوقات کار دوبارہ بحال کر دیئے گئے،پارکس میں داخلے کیلئے ماسک لازی قراردیاگیاہے۔ پارکس رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ بچوں کے پلے لینڈ ایریاز شام6 بجے بند کر دیئے جائیں گے۔ پارکس کے رات 10 بجے تک کھلے رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین