• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدیر اعلیٰ: یوسف چوہان

صفحات: 160،قیمت: 250 روپے

ناشر:رشید پرنٹنگ پریس،لاہور۔

یہ بات بے حد خوش آئند ہے کہ آج کی اس تیز رفتار دنیا میں الیکٹرانک میڈیا کی یلغار اور سوشل میڈیا کی زبردست ہا ہا کار کے باوجود سنجیدہ مزاج قارئین کے لیے ماہ بہ ماہ کچھ ادبی تحریریں اُن کی دِل بستگی کا سامان کرتی نظر آتی ہیں۔’’ماہ نامہ فن زاد‘‘کازیرِ نظر شمارہ اپنے متن اور مواد کے اعتبارسے ادب کی مختلف اصناف پڑھنے والوں کی ضرورتوں کو خاصی حد تک پورا کرتا ہے۔ نظمیں، غزلیں، افسانے، مزاح اور خود نوشت کے علاوہ تحقیق و تنقید پر مبنی بعض مضامین بہت اچھے ہیں۔

تازہ ترین