• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:پروفیسر رشید احمد انگوی

صفحات: 288،قیمت: 400 روپے

ناشر:الخلیل ریسرچ سینٹر، جی-16، مرغزار کالونی، ملتان روڈ، لاہور۔

پروفیسر رشید احمد انگوی نے عُمر کا زیادہ حصّہ تدریس میں بسر کیا۔ اُنہوں نے اپنی تمام تر یادوں کو، جن میں بیش تر معلّمی سے تعلق رکھتی ہیں، زیرِنظر کتاب کی صُورت قارئین کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ کتاب کیا ہے؟ گویا یادوں کا خزانہ ہے۔ اس کی وساطت سے ہماری نظروں میں نہ صرف یہ کہ ایک پورا عہد آجاتا ہے، بلکہ ہم بہت سی ممتاز اور صاحبِ علم شخصیات سے بھی واقفیت حاصل کرتے ہیں۔ 

کتاب کے مندرجات بعض مقامات پر انتہائی دِل چسپ ہیں۔ کتاب سے اُلفت رکھنے والے قارئین جب کتاب پڑھنا شروع کریں گے، تو کوشش ہو گی کہ ایک ہی نشست میں ختم کر لیں۔

تازہ ترین