• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر 1957ڈالر فی اونس ہو گئی ہے لیکن روپے کی قدر میں بہتری کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ کی کمی کے بعد ایک لاکھ 14ہزار 600روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی کے بعد 98ہزار 251روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1250روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

تازہ ترین