• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملک میں سونے کی قدر میں کمی کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا، ایک تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2 ہزار 143 روپے کم ہو کر 96 ہزار 108 روپے ہے۔


ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 80 ڈالر کم ہوکر 1877 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین