• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 369 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 369 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا۔

کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 153 رہا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 41602 جبکہ کم ترین 40784 رہی۔


حصص بازار میں آج 35 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس میں کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 48 ارب روپے اضافے سے 7578 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین