• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونے کی قیمت مزید 100 روپے کم ہوگئی

ملک میں گذشتہ روز 2500 روپے کی بڑی کمی کے بعد بدھ کو سونے کی ایک تولہ قیمت میں مزید 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 86 روپےکم ہوکر 96 ہزار 22 روپے ہے۔


ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 874 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین