نہیں منظور الیکشن کا نتیجہ
ٹرمپ اب تک اِسی ضد پر اَڑا ہے
یہاں ہوتا تھا جو غُل دھاندلی کا
وہ امریکہ میں بھی ہونے لگا ہے
نوشکی قومی شاہراہ پر ہفتے کے روز بس سے اتار کر 12 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔
ونواٹو ویمن ٹیم کو درکار رقم کسی فل ممبر ٹیم کے کھلاڑی کی ایک میچ فیس کے برابر ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اخوند زادہ چٹان جلسے سے خطاب کے بعد واپس خار آرہے تھے۔
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا وزیراعظم شہبازشریف کا بہت بڑا کارنامہ تھا، رہنما ن لیگ
بالی ووڈ کے معروف فلم پروڈیوسر بانی کپور نے اپنی نوجوانی کے اس عہد کو یاد کیا جب وہ ماضی کے شہرت یافتہ اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر آنجہانی راج کپور کے سرونٹ کوارٹرز میں رہتے تھے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں 538 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے ہیں۔
عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یوکرین کی درخواست پر جمعہ کو نیٹو یوکرین کونسل کا اجلاس بھی طلب کیا ہے۔
حکمنامے کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضر ہونے کی ہدایت کردی۔
گیلپ سروے میں 7 فیصد افراد نے خودکشی کی حمایت کی، شہریوں نے مختلف جواز پیش کیے۔
بارش سے 132 مکانوں کو نقصان پہنچا، گوادر، پسنی، اورماڑہ اور جیونی میں کئی کچے مکان گرگئے ۔
بھارتی کامیڈین اور دی گریٹ انڈین کپل شو کے میزبان کپل شرما کا کہنا ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ موسیقار و گلوکار اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان کر دیا، امارتی حکومت نے کہا کہ مصنوعی بارش نہیں کی اور سوشل میڈیا پر مصنوعی بارش کی افواہوں کی تردید کی۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مجھ پر منشیات کا مقدمہ بنیادی طور پر بانی پی ٹی آئی نے بنایا۔
ذرائع کے مطابق فوج نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری کمیٹی بنا دی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی میں تحمل سے کام لینے کا عالمی دباؤ مسترد کر دیا۔