• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد  جمعے کو سونے کی فی تولہ قدر 400 روپے بڑھ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔


صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 343 روپے اضافے سے 96 ہزار 193 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر چھ ڈالر اضافے سے ایک ہزار 878 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین