• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کو کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 567 ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 431 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔


شیئرز بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 89 ارب روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 465 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین