• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے نجی کمپنی کے تیار کردہ راکٹ میں چار خلابازوں کو انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر روانہ کردیا ہے

اسپیس۔ ایکس فالکن نائن راکٹ کو چار خلا بازوں کے ہمراہ فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا، ناسا کا پہلا مکمل مشن ہے جس میں عملے کو نجی ملکیت میں خلائی جہاز کے مدار میں بھیجا گیا ہے۔

ناسا نے اسپیس ایکس کا نیا ڈیزائن تیار کیا ہے، اس ڈریگن کیپسول کو عملے نے لچک کا نام دیا ہے، ناسا کے خلا باز سائنسی تحقیقات کے لئے چھ ماہ تک خلا میں قیام کریں گے۔

تازہ ترین