• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو سو روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 350 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 96 ہزار 322 روپے ہے۔


ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قدر 4 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 888 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین