• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر عطا الرحمن کڈنی فاؤنڈیشن بورڈ کے چیئرمین مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کڈنی فاونڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان کے معروف سائنسدان اور تعلیم دان پروفیسرڈاکٹر عطا الرحمن کو تین سال کی مدت کے لیے بورڈ کا چیئر مین منتخب کرلیا ہے۔بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق کڈنی فاونڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکی ایک میٹنگ میں پرفیسر ایس اے جعفر نقوی نے پروفیسر عطا الرحمن کو چیئر مین بنانے کی تجویز پیش کی جسے بورڈ کے اراکین نے متفقہ طور پرمنظور کرلیا۔

تازہ ترین