• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، انتہاپسندوں کاکراچی بیکری اورسويٹس کانام بدلنےکیلئے دباؤ

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)بھارت میں کراچی بیکری اور کراچی سويٹس پرسیاست اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سرکردہ رہنما نے کہا ممبئی میں تاریخی اہمیت کی حامل دکان ʼکراچی سوئٹس‘ اور ʼکراچی بیکری‘ کا نام بدلا جائے جس کے مطالبے پر دکان دار نے سائن بورڈ سے لفظ کراچی کو ڈھک دیا تھا۔

تازہ ترین