• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی یونیورسٹی کے طلبا ء کا احتجاج آن لائن کلاسز کے بعد پیپر بھی آن لائن لئے جا ئیں ، مظاہرین

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ آئی نائن کے علاقہ میں نجی یونیورسٹی کے طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ اس دوران طلباء و طالبات نے سڑک بلاک کردی۔طلباء نے نعرے لگائے کہ انہیں انصاف دیاجائے، ان کاکہناتھاکہ ان کی کلاسزآئن لائن لی گئی ہیں تواب پیپرز بھی آن لائن ہونے چاہئیں۔ جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ آن لائن پیپرز نہیں لے رہی۔پولیس نے موقع پرپہنچ کر ٹریفک بحال کرائی اورکچھ دیربعدمظاہرین منتشرہوگئے۔
تازہ ترین