• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نارتھ ناظم آبادبلاک ٹی نصرت بھٹو کالونی میں گھر میں 35سالہ عابد پھندا لگی لاش ملی، پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کیا،پولیس کے مطابق متوفی کے اہلخانہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ متوفی کافی دنوں سے پریشان تھا اور اسی وجہ سے اس نے خودکشی کی ہے۔

تازہ ترین