• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیہ کی نازیبا وڈیو اپ لوڈ کرنے کا کیس، سابقہ شوہر کی ضمانت منظور

کر ا چی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) ایف آئی اے عدالت نے بیر و ن ملک ا ہلیہ کی نا ز یبا و ڈ یو اپ لو ڈ کر نے کے کیس میں ملو ث سابقہ شو ہر سیلم خا لد کی ایک کروڑرو پے ما لیت کی ضما نت منظور کر لی اور ملزم کا بر ٹش پاسپور ٹ اور د یگر د ستا و یزات بھی جمع کر انے کا حکم د یا ہے۔

تازہ ترین