• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اپوزیشن کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کرے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کے ساتھ ڈائیلاگ کا عمل شروع کرنا ہوگا، ان کے سیاسی مطالبات کو تسلیم کیا جائے،جن سیاست دانوں کو نیب کے مقدمات کا سامنا ہے ان کے مقدمات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، صرف الزام تراشی سے کام نہیں چلے گا، یہ مقدمات خود حکومت کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔

تازہ ترین