• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند کا ٹکڑا لانے کیلئے چین کا خلائی مشن روانہ

بیجنگ (جنگ نیوز )کئی دہائیوں کے بعد ایک ایسا خلائی مشن چاند پر بھیجا گیا ہے جس کا مقصد چاند سے پتھر یا چٹانوں کے نمونے جمع کر کے واپس لانا ہے۔

چین نے منگل کی صبح اپنے جنوبی جزیرے ہینان سے ’لانگ مارچ فائیو‘ راکٹ کو چاند کیلئے روانہ کیا۔چین نے ایک خلائی جہاز چاند کی جانب روانہ کر دیا ہے، جس پر کوئی خلاباز سوار نہیں ہے۔

تازہ ترین