• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالبات پورے نہ ہوئے تو دوبارہ دھرنا دیں گے،صدر نابینا ایسوسی ایشن

لاہور(وقائع نگار خصوصی)نابینا ایسوسی ایشن کے صدر عمر رشید نے انتباہ کیا ہے کہ جمعرات تک ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم دوبارہ مال روڈ پر دھرنا دیں گے۔ناصر باغ میں ہمارا احتجاج جاری ہے۔
تازہ ترین