• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو نواب محمد اسلم خان رئیسانی ، سردار صالح بھوتانی ، سردار یار محمد رند ، میر سلیم کھوسہ ، سردار سرفراز چاکر ڈومکی ، میر عارف جان محمد حسنی ، نور محمد دمڑ ، میر عمر خان جمالی ، نوابزادہ طارق مگسی ، مٹھا خان کاکڑ ، عبدالخالق ہزارہ ، احمد نواز بلوچ اور مکھی شام لعل کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
تازہ ترین