• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم شمیم اختر نیک سیرت خاتون تھیں، سعیداحمدہاشمی

کوئٹہ( این این آئی) بی اے پی کے بانی سعید احمد ہاشمی اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید حسنین ہاشمی نےسابق وزیراعظم محمد نواز شریف اورمسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ کےا نتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بیگم شمیم اختر نیک سیرت خاتون تھیں جن سے ہمیشہ شفقت کا تعلق رہا۔ رہنمائوں نے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ۔
تازہ ترین