• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے سبب نواب ایاز جوگیزئی کادفتر غیرمعینہ مدت کیلئے بند

کوئٹہ(آئی این پی )پشتون قومی جرگے کے کنونیئر / پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء نواب ایاز خان جوگیزئی کے دفتر کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیاہے۔
تازہ ترین