• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورماڑہ کے ساحل پر 20 سے زائد کشتیاں آپس میں ٹکراگئیں


اورماڑہ کے ساحل پر تیزطوفانی ہواؤں نے ماہی گیروں کی کشتیوں کو شدید نقصان پہنچایا، اس دوران 20 سے زائد کشتیاں آپس میں ٹکراگئیں۔

اورماڑہ میں ساحل پر طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی۔ 20 سے زائد کشتیاں سمندری طوفان کے باعث آپس میں ٹکرا کر بری طرح متاثر ہوئیں۔


پاک نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی اور محکمہ فشریز نے فوری امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔

تازہ ترین