• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم ٹرافی کا پانچواں راؤنڈ آج سے کراچی میں شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائداعظم ٹرافی کا پانچواں راونڈ جمعرات سے شروع ہورہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے ، وہ اپنی سماجی ذمہ داری نبھاتے ہوئے خواتین پر تشدد کے خاتمے کی وائٹ ربن مہم میں بھرپور شمولیت اختیار کرے گا۔اس سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پانچویں رائونڈ کے پہلے دن کھلاڑی، سپورٹ اسٹاف، آفیشلز اور مبصرین وائٹ ربن مہم میں حصہ لیتے ہوئے وائٹ ربن پہنیں گے۔

تازہ ترین