• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولن ڈی گرینڈہوم ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

کرائسٹ چرچ (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈہوم انجری کے سبب ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ کیویز کو اسپنر اعجاز پٹیل کی خدمات بھی افتتاحی میچ کیلئے حاصل نہیں ہونگی۔ سلیکٹرز نے بطور متبادل آل راؤنڈر ڈیرل مچل اور مچل سینٹنر کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔

تازہ ترین