• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایس ایف کا پی ڈی ایم عہدیداروں کیخلاف مقدمات کیخلاف احتجاج

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایم ایس ایف کے زیراہتمام پی ڈی ایم کے عہدے داروں کے خلاف درج مقدمات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرہ میں ضلعیصدر حاجی عظیم، ضلعی جنرل سیکرٹری عدنان گجر،ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آشتر علی،سٹی صدر راو حارث سٹی جنرل سیکرٹری راشد پہلوان وقاص بلوچ نے شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹے مقدمے خارج اورانتظامیہ نے 30 نومبر کو پی ڈی ایم جلسے کی اجازت نہ دی تو پھر ہر چوک پہ دمادم مست قلندر ہوگا، انہوں نے کہا کہ جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔
تازہ ترین