• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چاکیواڑہ تھانے کی حدود لیاری میراں ناکہ گلستان کالونی نورانی پارک کے قریب واقع مکان سے ملنے والی پھندالگی لاش کو پولیس نے سول اسپتال منتقل کیا ،متوفی کی شناخت 20سالہ عتیق الرحمٰن ولد مسعودالرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے اہلخانہ کی  کسی بات پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔

تازہ ترین