• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر سفید شاہ ہمدرد صحافتی شعبے کی قدآور شخصیت تھے‘ ظاہر شاہ طورو

پشاور(وقائع نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو نے بزرگ صحافی پیر سفید شاہ ہمدرد کی وفات پر ایک تعزیتی بیان میںگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم پیر سفید شاہ صحافتی شعبے کی قد آور شخصیت تھے ‘خصوصا پشتو صحافت کے لئے ان کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
تازہ ترین