• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) انجینئروسیم عابدی کے بھانجے اور سید نثار رضا نقوی کے جواں سالہ فرزند سید ذیشان علی نقوی اچانک دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کا سوئم اتوار 29؍نومبر بمقام امام بارگاہ شہدائے کربلا بلاک20، انچولی سوسائٹی میں شام 3بجے ہوگا۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس عزا سے ڈاکٹر ظفر حیدر زیدی خطاب کریں گے۔

تازہ ترین