• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر کاری ٹی وی کے7 رکنی بورڈ آ ف ڈائریکٹرز کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت اطلاعات و نشریات نے سرکاری ٹی وی کے سات رکنی بورڈ آ ف ڈائریکٹر ز کی تشکیل کا باضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق انڈی پنڈنٹ ڈائریکٹر نعیم بخاری کو چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر بورڈ ممبرز میں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات بلحاظ عہدہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر بلحاظ عہدہ ، ایڈیشنل سیکرٹری فنا نس ڈویژن بلحاظ عہدہ ، ایم ڈی سر کاری ٹی وی بلحاظ عہدہ ، سید وسیم رضا انڈی پنڈنٹ ڈائریکٹر اور اصغر ندیم سید انڈی پنڈنٹ ڈائریکٹر شامل ہیں۔

تازہ ترین