• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: نارتھ یارکشائر کے ٹرکی فارم میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی

نارتھ یارکشائر کے ’ٹرکی‘ فارم میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی، لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف ویٹرنری آفیسر نے بتایا ہے کہ فارم پر موجود ٹرکی میں ایوین فلو کی تصدیق ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ متاثرہ فارم پر 10 ہزار سے زائد ٹرکیوں کو تلف کرنا پڑے گا۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق وبا روکنے اور وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

برڈ فلوسے انسانی جانوں کو انتہائی کم خطرہ ہے۔

تازہ ترین