• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے شوہر بیوی سمیت 5افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری تھانے کی حدود کورنگی سو کواٹر واٹر پمپ علی اکبر شاہ گوٹھ اسٹریٹ نمبر17, بنگالی موڑ مچھلی مارکیٹ کے قریب واقع گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے شوہر بیوی اور بچووں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو سول اسپتال برنس سینٹر منتقل کیا گیا،جہاں ان کی شناخت8سالہ بچی،رمشاء دخترمختیار، 10سالہ علشبہ دخترمختیار12,سالہ بچہ مدثر ولد مختیار , 50سالہ مختیارولد ناصر اس کی اہلیہ 45سالہ نجمہ زوجہ مختیار کے نام سے ہوئی ہے ۔

تازہ ترین