• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر غلام علی الانا کے انتقال پر ناصر حسین شاہ کی تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر برائے اطلاعات ، بلدیات و مذہبی امور سید ناصر حسین شاہ نے معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر غلام علی الانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر غلام علی الانا سندھی ادب کے ماہر تھے۔

تازہ ترین