• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڈنی (جنگ نیوز) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران آسٹریلین کھلاڑی ڈیوڈ وارنر زخمی ہو کر اسپتال منتقل ہو گئے۔ فوری طور پر طبی امداد دی گئی مگر گروئن انجری کی وجہ سے وہ چلنے سے قاصر رہے چنانچہ انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔

تازہ ترین