• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایتھلیٹس کے بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت کی منظوری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کےسالانہ جنرل اجلاس میں مستقبل کے بین الااقوامی ایونٹس میں شرکت کی منظوری دی گئی ۔اجلاس کی صدارت صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن محمد اکرم ساہی نے کی ۔ اجلاس میں فیڈریشن سے ملحقہ تمام یونٹس کے نمائندوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں سالانہ آڈٹ ، نیشنل اور جونئیر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے انعقاد کی منظوری دی گئی۔

تازہ ترین