• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن کا ن لیگی ایم پی اے کے گھر پر چھاپہ

اینٹی کرپشن کا ن لیگی ایم پی اے کے گھر پر چھاپہ 


گوجرانوالہ (اے پی پی)اینٹی کرپشن حکام اورپولیس کی بھاری نفری نے مسلم لیگ ن کے سٹی صدر پومی بٹ ‘ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھرپرچھاپہ مارا، جہاں پرپولیس اہلکارمبینہ چادرچاردیواری کاتقدس پامال کرتے رہے جبکہ اینٹی کرپشن حکام کی اس کارروائی پر ن لیگی قائدین غلام دستگیر خان‘ انجینئرخرم دستگیرخان‘ شازیہ سہیل میر‘پیر غلام فریداوردیگرنے شدید احتجاج کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

تازہ ترین