• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس پولیس مقابلہ، بنگلے کے مالک اور مالکن کی پولیس افسران سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس میں مبینہ مقابلہ میں 5ملزمان کی ہلاکت کے معاملے پرہلاک ڈرائیور عباس کے مالک اور مالکن نے پولیس افسران سے ملاقات کی۔

ملاقات میں وکیل علی حسنین اور لیلی پروین کے علاوہ ایس ایس پی ساؤتھ اور تفیشی ٹیم موجود تھی،پولیس افسران نے فیملی کو مقابلہ کی تفیش اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین