• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ایکسائز: گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی گھروں پر ڈلیوری کیلئے مشاورت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹرایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان ڈویژن عبداللہ خان جلبانی سے ٹی سی ایس کوریئر سروس کے  افسران سے  ان کے دفتر میں ملاقات، اس دوران گاڑیوں کی نمبر پلیٹس اور سمارٹ کارڈز کی سائلین کو ان کے ایڈریس پر ڈلیوری میں تیزی لانے بارے مشاورت ہوئی، اس موقع پر ای ٹی او موٹر برانچ میاں فاروق احمد بھی موجود تھے، ڈائریکٹر ایکسائز نے ٹی سی ایس سٹاف کو ہدایت کی کہ سائلین کی سہولت کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکیشن آفس میں ایک کاونٹر کا اہتمام کیا جائے۔
تازہ ترین