• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزمِ میلاد کے تحت 74واں سالانہ بڑی گیارہویں شریف کا جلوس

ملتان (سٹاف رپورٹر) بزمِ میلاد النبیؐ کے زیر اہتمام 74واں سالانہ مرکزی قدیمی جلوس بڑی گیارہویں شریف جنازہ گاہ چوک لوہامارکیٹ سے سابقہ روایات کے مطابق نکالا گیا ،جس کی قیادت مخدوم پیرسیدابوالحسن گیلانی نے کی ، سیدارتضیٰ گیلانی،سیدطلحہ حسین رضوی،صاحبزادہ معصوم ،میاں حامد ،مرزامحمدارشدالقادری ،محمدایوب مغل،سلیم بلالی عطاری،ملک یوسف،حفیظ بھٹی سمیت دیگر شریک تھے۔
تازہ ترین