• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صوبائی وزیر رائے منصب مسلم لیگ ق میں شامل

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے مرکزی سینئرنائب صدر محمد اسلم طاہر انصاری نے سابق صوبائی وزیر رائے منصب علی خان سے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ ق میںشمولیت پر انہیں خوش آمدید کہا، اس موقع پر رائے منصب علی خان نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی سےملاقات میں میں نے دو ماہ میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاح میں تحصیل سطح تک تنظیم سازی مکمل کرکے پارٹی کو فعال کرنے کی ذمہ داری لی ہے اور لوگوں کی چوہدری صاحبان سے محبت کی وجہ سے لوگ پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔
تازہ ترین